Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 23 2025 18:22:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 18:04:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں تاہم 1/2 دن تک بلک میں مال آرہے ہیں اور مزید 5/7 دن تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 23 2025 18:03:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے کل کرمسن کا ویسل بھی پورٹ پر لگ جائے گا ٹریڈرز اسی میں ہی گاہک ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 18:02:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 17:05:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ تو رکی ہوئی ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ 5 اگست پیمنٹ پر 216.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219.5/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 15:00:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 23 2025 14:51:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ حاضر میں نپر مسور 210/212 جبکہ کرمسن مسور 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر پورٹ والے مال کے 206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل کرمسن کا جہاز بھی پورٹ پر لگ جائے گا۔ جب پورٹ سے ڈلوری ملنا شروع ہو گی تو حاضر شارٹیج ختم ہو جائے گی۔ .
Jul 23 2025 14:25:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دو تین دن سے بکنگ میں کافی کام ہو رہے ہیں۔ پہلے 345 ڈالر میں کام ہوئے ہیں ابھی بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے چائنہ اور انڈیا نے بھی مال خریدے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ 342 ڈالر میں انڈیا نے ویسل خریدا ہے رشیا سے .
Jul 23 2025 14:04:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/75 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10704 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ فل حال انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں جہاں گاہکی اچھی ہوئ تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 23 2025 11:58:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں میں مارکیٹ میں 10 روپیہ کی تیزی آئی ہے تاہم ابھی مارکیٹ یہاں کچھ ٹائم لے سکتی ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850/8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott