Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 31 2025 18:21:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2025 17:52:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2025 12:25:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8750/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اگست شپمنٹ کے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.40 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال بھی ستمبر کے آخر یا اکتوبر میں آئے گا۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر بھی 2 روپیہ کم ہوا ہے۔ فل حال وقتی لوکل مارکیٹ پیمنٹوں کے بھی دباؤ میں ہے۔ پورٹ پر دالیں کافی لگی ہوئ ہیں اور جس امپورٹر کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے سیل کرتا ہے۔ .
Jul 30 2025 18:10:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 213 جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 214.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 30 2025 17:42:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 30 2025 16:09:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Jul 30 2025 14:50:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 5/10 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 30 2025 11:59:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس اوپر پڑتے والے مال ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم آگے 2 اور 5 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں آگے پیمنٹ کی پریشر کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آئے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 29 2025 18:33:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/18 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 اور 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 29 2025 17:26:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 اگست پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے لوکل مارکیٹ میں 2 اگست اور 5 اگست کر کے کافی کام ہوئے ہوئے ہیں فارورڈ میں۔ آگے اگر ان تاریخوں میں پیمنٹوں کے دباؤ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو وہاں پر خریداری کرنی چاہیے کیونکہ حاضر بکنگ والا مال 222/223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ فارورڈ میں بھی جن امپورٹرز نے 562 ڈالر والے جہاز میں مال خریدے تھے ری سیل میں 605/615/630 ڈالر میں نفع پکا کر لیا ہے انہوں نے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott