Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 19 2025 15:42:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 16920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ آر وائ کے شوگر ملز کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں فارورڈ کے سودوں میں مسئلے بنے ہوئے ہیں۔ .
Jul 19 2025 13:40:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17450 العریبیہ 17350 رمضان 17300 سفینہ 17300 المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17250فاطمہ شوگر ملز کے 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ تیز ہے اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17100/17150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ فارورڈ میں کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ گورنمنٹ کے ریٹ فکس کرنے کی وجہ سے دکاندار ڈرے ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ڈیلرز اور ملز کھل کر مال بیچتی نہیں ہیں۔ .
Jul 19 2025 13:08:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے شوگر ملز کے 16930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ ملیں بھی کھل کر نہیں مال بیچ رہی ہیں اور ڈیلرز بھی نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 18 2025 15:15:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17500 العریبیہ 17400 رمضان 17300 سفینہ 17300 المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملز اور ڈیلرز کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ صرف فارورڈ کے سودوں میں لین دین کے مسائل بن گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم ابھی وقت بہت پڑا ہے اگلے سیزن میں۔ اس لیے لانگ ٹرم میں مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔ .
Jul 17 2025 23:08:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن زیادہ تر ڈیلرز کی ان ریٹوں میں بیچ نہیں ہے۔ باقی ملیں بھی کھل کر نہیں دے رہی ہیں۔ فل حال اکا دکا جنہوں نے ٹائم والے سودے خریدے ہوئے ہیں ان کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی مارکیٹ میں لین دین کے مسائل کی وجہ سے گھبراہٹ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔ .
Jul 17 2025 18:39:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو گروپ 16800 آر وائی کے 16850 تک کام ہوئے ہیں حمزہ 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Jul 17 2025 16:11:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے۔ فل حال نیچے گاہک ڈرا ہوا ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ وغیرہ کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں فارورڈ میں کافی کام ہوئے ہوئے تھے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں مسئلے مسائل ہو سکتے ہیں آنے والے دنوں میں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔ یا آگے مزید بھی خریدنے چاہیں۔ آج بھی انٹرنیشنل مارکیٹ لنڈن شوگر 10 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 493 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس میں بھی 30/40 ڈالر مزید تیزی لگتی ہے آنے والے دنوں میں۔ جس کی وجہ سے امپورٹ کا پڑتا مزید اوپر جا سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2023 والا سال مختلف تھا اس وقت جب ریٹ 165 ہوا تھا تب ستمبر کا مہینے چل رہا تھا اور اس بار ابھی جولائ کا مہینہ چل رہا ہے۔ تب سپورٹنگ ریٹ 135 تک تھا اس بار سپورٹنگ ریٹ 165 تک ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 17 2025 13:50:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17600 العریبیہ 17500 رمضان 17400 سفینہ 17400 المعیز 2 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17000 فاطمہ شیخو 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال دکان دار ضرورت کے مطابق مال خرید رہا ہے۔ زیادہ مال نہیں خرید رہا ہے کیونکہ دکاندار ڈرا ہوا ہے۔ اس کو سر ہے کہ کہیں گورنمنٹ چھاپے ہی نا مارنے لگ جائے۔ دوسری جانب فارورڈ میں چیمبر والوں نے بھی خود ہی 17600 روپیہ کوئنٹل تک مال کاٹ دئے ہیں جس کی وجہ سے پھڈے بنے ہوئے ہیں فارورڈ کے سودوں میں۔ چیمبر نے یہ کام پہلی دفعہ نہیں کیا ہے۔ جب بھی مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آتی ہے یہ لوگ بھاگ جاتے ہیں۔ جب لوگوں سے نفعے لینے ہوتے ہیں تو لے لیتے ہیں اور جب دینے کی باری آتی ہے تو بھاگ جاتے ہیں۔ اسی لیے اچھے بڑے گھر فارورڈ میں کام ہی نہیں کر رہے تھے۔ فل حال وقتی ان چیزوں کی وجہ سے بازار تھوڑا بہت دباؤ میں آ سکتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ آگے اگست میں مارکیٹ ٹھیک ہو جائے گی۔ .
Jul 16 2025 18:30:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ کسان 17575 کمالیہ 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 16 2025 16:06:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فلحال گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott