Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 31 2025 18:40:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت گاہکی بھی ہے اور بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Jul 31 2025 14:56:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 11500 ہی ریٹ ہے۔ ایکسپورٹرز کم کر کے ریٹ لگاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل پاکستان میں ریٹ بھی کم ہے۔ بیجائ بھی کم تھی اور موسم بھی صحیح نہیں ملا۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پیچیدہ صورتحال ہے۔ افریکہ میں سٹاک بھی کافی پڑے ہیں۔ اس کے علاؤہ برازیل بھی اس سال 90 ہزار ٹن تل ایکسپورٹ کر چکا ہے اور مزید بھی مال پڑا ہے۔ برما میں بھی کافی سٹاک پڑا ہے۔ سوڈان میں بھی کافی سٹاک پڑا ہے۔ افریکہ میں ہر طرف سٹاک پڑے ہوئے ہیں۔ چائنہ میں بھی 20/30٪ بیجائیاں کم ہوئ ہے اور چائنہ کی کراپ کو بھی موسم صحیح نہیں ملا ہے۔ لیکن چائنہ میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ گلوبل کلائمٹ تبدیل ہونے کی وجہ سے ہر طرف کی اگلی فصلوں کی صورتحال الگ ہے۔ کہیں بہت زیادہ بارشیں اور سیلاب ہے اور کہیں خوشک سالی ہے۔ اس لیے آگے افریکہ کی نئ کراپ مندہ تیزی میں بہت اہم کردار ادا کریں گی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سٹاکسٹ افریکہ کی پیداوار دیکھ کر ہی کام کریں گے۔ فل حال رکے ہوئے ہیں۔ تاہم پچھلے سال جب پاکستان کی فصل شروع ہوئ تھی تو شروع میں 50/60 ٹن ہر ماہ میں ایکسپورٹ ہو جاتا تھا تل۔ اس سال بھی ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ ساتھ ساتھ پاکستان سے مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 30 2025 18:30:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 30 2025 13:07:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ لوکل منڈیوں میں 11000/12500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال آمدن کم ہے جب آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی تب ہی کام کاج ہوگئے۔ .
Jul 29 2025 18:36:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 29 2025 12:50:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال آمدن تھوڑی ہے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی تب ہی کام کاج شروع ہونگے۔ .
Jul 28 2025 18:35:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سندھ اور پنجاب میں تھوڑی بہت آمدن ہورہی ہے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Jul 28 2025 13:05:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی ایکسپورٹرز 12000 تک گاہک ہیں۔ فل حال لوکل منڈیوں میں آمدن ابھی کم ہے توڑوں میں آمدن ہے۔ پورا ٹرک نہیں بنتا ہے۔ ہفتہ دس دن تک مال زیادہ آنا شروع ہونگے۔ .
Jul 26 2025 18:52:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ایکسپورٹرز نے اوپر ریٹس میں مال فروخت کیے تھے وہ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 26 2025 14:26:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12200 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز ریٹ کم لگاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott