Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 12 2025 18:20:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 12 2025 12:55:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 10 2025 18:42:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم حاضر میں مال نہیں ہیں۔ .
Jul 10 2025 13:19:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کا 12500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مال ہی نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال تل کی کاشت پچھلے سال کی نسبت کم تھی اور اس کو موسم بھی صحیح نہیں ملا ہے۔ زیادہ تر تل کی جگہ پر مونگی کاشت ہوئ ہے کیونکہ مونگ کا ریٹ تل سے بھی 2000 روپیہ من زیادہ تھا۔ دوسری جانب سندھ اور لیہ سائڈ جو فصل کھڑی ہے اس میں پانی آ گیا ہے۔ آگے بھی بارشوں کے سبب کراپ مزید ڈیمیج ہونے کا حدشہ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 09 2025 18:27:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں حاضر مالوں کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2025 15:05:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں حاضر مالوں کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سلو ہے۔ .
Jul 08 2025 18:31:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور حاضر مالوں کے 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اکتوبر ڈیلوری مالوں کے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گرمیوں میں ڈومیسٹک ڈیمانڈ سلو رہتی ہے تاہم انٹرنیشنل میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jul 08 2025 15:08:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہلڈ مالوں کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 18:14:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 07 2025 12:51:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 19 جون تک کے ڈیٹا کے مطابق چائنہ پورٹس پر 299100 میٹرک ٹن تک سٹاک پڑا ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 33.63٪ زیادہ ہے اور دس سالوں کی ایوریج کے مطابق ریکارڈ ہائی مال پڑا ہے جو کہ قیمتوں پر دباؤ کا سبب بن رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق افریقن ممالک میں بھی کافی سٹاک پڑا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott