Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 16 2025 17:40:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 15:10:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے لوکل میں مال کم ہے اگر اچھی گاہکی نکلتی ہے تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم انٹرنیشنل میں سٹاک کافی پڑا ہے۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 16 2025 14:35:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ بھی کم ہیں اور سٹاک بھی کافی پڑا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر پیچھے سے بک کروا لیتے ہیں۔ .
Jun 16 2025 14:20:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کا 10550 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 850 ڈالر تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 16 2025 12:27:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی تھی اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم آج 200 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں یک دم کافی مندہ تیزی ہو رہی ہے اس لیے ضرورت کا کام کرنا چاہیے فلحال۔ سیالو مونگ کی بیجائیاں بھی مکمل ہوچکی ہیں تاہم موسم ساتھ نہیں دے رہا ہے طوفان اور گرمی کی شدت ہے۔ .
Jun 14 2025 18:10:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کا ہی کام ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2025 17:23:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 14 2025 17:22:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کے 11100 جبکہ مشین کلین چمن ماش کے 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 14 2025 17:21:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2025 16:49:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott