Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 27 2026 14:27:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم کراچی پورٹ سے بھی کافی مال لفٹ ہوچکے ہیں۔ پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 14:20:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 183/183.5 روپیہ کلو تک کی پوزیشن ہے۔ تھل 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مین پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 27 2026 14:16:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کچھ دنوں تک لائنوں پر آمدن مزید بڑھے گی اک بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ 1090/1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 27 2026 14:13:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 102/102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 13:38:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13685 کمالیہ 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 اتحاد 13360 ڈھرکی 13335 ایس جی ایم 13200 الائنس 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13380 اشرف 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13128 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 458 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 27 2026 13:08:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لوکل مارکیٹ سے پیرٹی اچھی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 27 2026 12:48:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ میں کام کاج نہیں ہو رہے ہیں دوسری کوالٹیاں سٹاکسٹ نے نیچ ریٹس میں سٹاک کی ہیں۔ .
Jul 27 2026 12:38:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں تھر پارکر سائڈ بھی بارشیں ہوئی ہیں اور ادھر بھی گوار کی کاشت جاری ہے۔ .
Jul 27 2026 12:35:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان سائڈ لائنوں پر موسم صاف ہونے کے بعد نیچے تھوڑا بہت سکتا نکل سکتا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں نئے مال کی 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔ .
Jul 27 2026 12:31:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 184 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 188/189 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott