Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 27 2026 19:25:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 525/530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 170/175 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 305/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 19:22:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں پلانٹ والے مال 46500/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 19:08:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ کمزور ہے اور 7800/7900 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ میں کوئ کرنٹ نہیں ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تھل کے باقی علاقے بھی بکھر, دریا خان, کلورکوٹ،پپلاں وغیرہ بھی چلنا شروع ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 27 2026 19:04:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مال 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا مال کراچی مارکیٹ میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 18:58:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 140 روپیہ کوئنٹل مندی ہوئی ہے اور 5939 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:53:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال لائنوں پر آمدن بھی کھل کر نہیں ہے اور بڑا سٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 27 2026 18:50:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13335 ڈہرکی 13325 فاطمہ 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13220 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:41:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:25:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8300/8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 18:13:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی شام کے اوقات میں ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ کی آمدن کم ہے مزید کچھ وقت تک آمدن بڑھے گی۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott