Sesame | تل
Oct 31 2026
May 19 2026 14:37:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش کی آمدن بھی شروع ہے اور ریٹوں میں کمی ہوئی ہے۔ انڈیا جبکہ پور منڈی میں اچھی کوالٹی مال 7500 سے 7800 روپیہ کوئنٹنل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 791 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اس لیے انڈیا کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں برما سے 900 ڈالر کے لیول پر وارہ نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 19 2026 14:31:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 162 جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 19 2026 14:18:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 14:18:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 14:07:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں گاہکی کمزور ہے دکاندار ادھار میں ہی تھوڑی بہت خریداری کرتے ہیں۔ .
May 19 2026 14:04:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید ڈاؤن ہوئی ہے اور 2040 ڈالر ایف او بی میں جبکہ 2130/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 19 2026 13:21:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13525 اتحاد 13535 ڈہرکی گھوٹکی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13600 فاطمہ 13665 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13585 مہران 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13500 اور جون فکس کے سودوں کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 19 2026 12:42:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ لائن لوڈ سے 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ بغیر پرمٹ والے مال 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور پرمٹ والے مال 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 19 2026 12:39:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس کافی اونچے ہیں جسکی وجہ سے وکرا تھوڑا سلو ہے تاہم اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15500/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ .
May 19 2026 12:29:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں ہلکے مال 12500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott