Sesame | تل
Oct 31 2026
May 21 2026 14:52:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2026 14:30:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2026 14:20:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید ہے جسکی وجہ سے نیچے کام کاج سست ہے۔ .
May 21 2026 14:01:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 600 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایرانی کرنسی ڈی ویلیو ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے جبکہ عید کے بعد ایران کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 21 2026 13:49:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 13:26:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13900 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13760 المعیز 2 13710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13525 اتحاد 13540 ڈہرکی گھوٹکی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13590 فاطمہ 13670 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور شاہمراد 13600 مہران آبادگار 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13525 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے دوسری جانے کورنگ والے بھی گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
May 21 2026 12:55:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 13525 جبکہ اے کے ٹی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 12:48:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کھل کر ڈیمانڈ نہیں آرہی ہے۔ .
May 21 2026 12:23:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ کوئی کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ آگے کچھ دنوں تک آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
May 21 2026 12:19:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں تاحال آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott