Sorghum | جوار
Apr 22 2026
Jan 22 2026 18:09:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ 11600/700 روپیہ من تک ریٹ ہے .
Jan 22 2026 17:59:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 192/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ شام میں مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے .
Jan 22 2026 17:58:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 22 2026 17:58:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہے۔ نپر اور کرمسن مسور کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 22 2026 17:19:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا بہت مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Jan 22 2026 17:16:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے۔ حاضر جو مال لگا ہے ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 22 2026 17:14:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کا بھی یہی ریٹ ہے جبکہ فروری کے سودے 14270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott