Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 31 2026 14:05:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 31 2026 14:04:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 31 2026 13:38:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 سویرا 14475 کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14190 اور فروری کے سودوں کے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13900/950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Jan 31 2026 12:34:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 12:33:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں تاہم فلحال نیچے کام کاج بھی سست ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7950/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 150 توڑے تک آمدن تھی۔ .
Jan 31 2026 12:18:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔ .
Jan 31 2026 12:16:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکسٹ کی بیچ آجاتی ہے۔ .
Jan 31 2026 12:13:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8250/8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال باجرہ فیڈ ملز میں نہیں جا رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 31 2026 11:54:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں اچھی کوالٹی 70/30 مال 12300/12400 60/40 کوالٹی 11600/11700 50/50 کوالٹی 11200 جبکہ زیرو کنڈیشن مالوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر لائن 101 کلو کے 13500 جبکہ سبی کوالٹی 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں فلحال 10/20٪ فصل کھیتوں میں ہے جس کی کچھ دن تک آمدن چلتی رہے گی۔ .
Jan 30 2026 18:41:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے ویسل میں 111 جبکہ 318 ڈالر والے ویسل میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott