Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 31 2026 17:06:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام سست ہے۔ .
Jan 31 2026 17:00:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 31 2026 15:18:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 15:11:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 31 2026 15:09:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 15:07:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 15:06:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین دھنیا 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 49000/49500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں فلحال کام کاج سست ہے۔ .
Jan 31 2026 14:37:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری اور شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 14:32:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریڈی ڈیلوری گودام کے مالوں کے 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2026 14:06:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott