Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 17 2026
Dec 24 2025 11:59:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 11700/11800 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 جبکہ لائن لوڈ سے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوارہ کی آمدن تا حال ہورہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں بھی گاہک کھڑا ہے۔ مال لینا چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل تک کی کریکشن آئی ہے اور 5560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 22 2025 22:32:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی میں 5000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سی چپ ہے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 22 2025 22:25:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں رکی ہوئی ہے۔ 10/20 روپیہ کی نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13950 سے 13970 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ 13800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت نرم ضرور ہوئی ہے مارکیٹ لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ جنوبی پنجاب میں گنے کے ریٹ بہت بڑھ گئے ہیں۔ گنے کے ریٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے ملیں میٹنگ بھی کر رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی بڑی ملین فل الحال کھل کر بیچ نہیں دے رہی ہیں۔ دوسری جانب 20 دسمبر سے 20 جنوری تک کسان گنے کی کٹائی بھی اکثر اوقات روک لیتا ہوتا ہے جس سے گنے میں کھینچ بن جاتی ہوتی ہے اور چینی کی مارکیٹ گرم ہو جاتی ہے۔ فل الحال ماہرین 10 جنوری تک بہتری کے امکانات دیکھ رہے ہیں۔ .
Dec 22 2025 18:37:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ 13975 جبکہ حمزہ آروائے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13850/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 22 2025 18:19:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو فارورڈ میں مزید نرم ہوئی ہے اور 14155 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Dec 22 2025 18:05:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 22 2025 18:01:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155/157 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں تاہم فلحال گاہکی نہیں ہے۔ .
Dec 22 2025 18:01:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ برقرار رہے گی مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 22 2025 17:52:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 جبکہ لائن لوڈ سے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں بھی گاہک ہیں تاہم مال لینے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 22 2025 17:51:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7.5 ایم ایم کے 215 جبکہ 8 ایم ایم کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے کینیڈا کے مالوں کا گاہک کم ہے کیونکہ مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350 جبکہ کلپر برانڈ کے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Apr 17 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott