+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 18:05:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔