Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 27 2025 13:01:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ کوئی خاص کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 27 2025 12:58:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2025 12:43:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 151/151.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص دلچسبی نہیں ہے۔ .
Dec 27 2025 12:13:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2025 12:10:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 سے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2025 12:02:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ 20/30 گٹو کر کے بیچ آتے ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Dec 27 2025 11:59:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 26 2025 19:36:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سبی لائن پر 5860 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ دادو لائن سے 5350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ مال ہی نہیں مل رہے ہیں۔ .
Dec 26 2025 17:52:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ زیریں سندھ 13500 روپیہ کوئنٹل کا لیول رہ گیا ہے۔ جھنگ بھون وغیرہ کے بھی 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Dec 26 2025 16:30:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7.5 ایم ایم کے 215 جبکہ 8 ایم ایم کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 350/55 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott