+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 12:43:52
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 151/151.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص دلچسبی نہیں ہے۔