+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 11:59:35
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔