+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 19:36:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سبی لائن پر 5860 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ دادو لائن سے 5350 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ مال ہی نہیں مل رہے ہیں۔