Sorghum | جوار
May 09 2026
Nov 17 2025 17:49:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 17:33:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 17 2025 17:33:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ فلحال ریٹس کافی بہتر ہوئے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Nov 17 2025 17:11:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سودیما والے ویسل کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل میں کورنگ والے گاہک ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی آج میٹنگ ہے پول کے حوالے سے تاہم کوئی حتمی فیصلہ موصول نہیں ہو ہے۔ .
Nov 17 2025 17:02:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 9850 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 17 2025 17:00:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 9850 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 17 2025 16:46:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال بیچتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 17 2025 15:41:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13300/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کم کر کے نہیں بیچتے ہیں۔ .
Nov 17 2025 15:05:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 17 2025 15:03:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں اگر اسی طرح گاہکی برقرار رہتی ہے تو مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ بکنگ 50 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott