Sorghum | جوار
May 09 2026
Oct 20 2025 17:01:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے پرچون میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ خاطر خواہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 20 2025 16:40:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ بہتر ہے اور 7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار خشک مالوں کے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Oct 20 2025 16:24:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ العریبیہ شوگر ملز کی لوڈنگ مل رہی ہے لیکن ریٹ 1000 روپیہ کوئنٹل تیز بتا رہے ہیں اور 18700/800 ریٹ بتا رہے ہیں ڈیلرز۔ کافی دنوں سے لوڈنگ بند ہے اور بازاروں میں چینی شارٹ ہے۔ نیچے پرچون لیول پر ریٹ کافی تیز ہے۔ .
Oct 20 2025 15:02:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سٹار برانڈ کے 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 20 2025 14:58:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے تاہم کوالٹی دیکھنے کے بعد ہی مال بک کروانے چاہیے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم مال 30/40٪ بارشی آرہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 20 2025 14:51:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 20 2025 14:50:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن میں ریٹس کافی کم تھے سٹاکسٹ نے بھرپور مال لیے تاہم اس سیزن میں ریٹس پہلے ہی اونچے ہیں سٹاکسٹ زیادہ دلچسبی نہیں لے رہا ہے۔ .
Oct 20 2025 14:30:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں مال بھی اتنے وافر نہیں ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ نومبر میں بکنگ والے مال آنا شروع ہو جائے گے۔ .
Oct 20 2025 14:30:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں دھنیا کی بیجائی شروع ہے اور سال 2025 میں اپریل تا جولائی دھنیا 19.200 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے جبکہ کیری فارورڈ 1 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن تک ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 47٪ کم ہے۔ .
Oct 20 2025 14:06:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 111 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ آنے والے ویسل کے 98 روپیہ کلو تک مال مل رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott