Sorghum | جوار
May 09 2026
Oct 21 2025 17:15:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھک سائڈ کچے مال 8000 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں آگے کچھ دنوں تک تھل اور لالا موسی سائڈ کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 21 2025 16:40:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 15:23:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17600 یونائٹڈ 17575 ڈھرکی گھوٹکی 17550 ایس جی ایم الائنس 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2025 15:13:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18200/18300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Oct 21 2025 15:01:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 21 2025 14:50:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 14:49:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 21 2025 14:42:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500/18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 21 2025 14:41:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 21 2025 14:11:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott