Sorghum | جوار
May 09 2026
Oct 22 2025 18:51:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 22 2025 18:40:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مزے داری نہیں ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 22 2025 18:36:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات تمیں مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ پورٹ پر مال لگا ہے۔ تقریباً 200 کے قریب کنٹینرز لگے ہیں۔ پورٹ والے مال کے 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ یوکرین کے 8 ایم ایم مال 214/216 ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 18:26:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9800 تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی اتنی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ .
Oct 22 2025 18:21:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 18:16:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ اکا دکا مال ہیں ٹریڈرز اپنی مرضی سے بیچتے ہیں۔ .
Oct 22 2025 18:03:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل مارکیٹ 25/50 روپیہ من ڈھیلی ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہے اور دسمبر شپمنٹ 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 22 2025 17:56:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد اور سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 17:50:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ مزید بہتر ہے۔ لالا موسیٰ سائڈ 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں جس کی وجہ سے ریٹ بہتر ہو گیا ہے۔ .
Oct 22 2025 17:45:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17520/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 17475 گھوٹکی 17500 ایس جی ایم الائنس 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ ملز بھی ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہی ہے جبکہ ڈیلرز بھی ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ کراچی الخلیج کے اکا دکا مال پڑے ہیں 17400 روپیہ کوئنٹل کام ہوئے ہیں زیریں سندھ کی ملوں کی لوڈنگ بند ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott