Sorghum | جوار
May 09 2026
Oct 21 2025 14:10:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2025 13:28:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 18600/18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 21 2025 13:21:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 18600 سلانوالی 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوڈنگ کافی ٹائم سے بند تھی بازار خالی تھے ابھی نیچے ڈیمانڈ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17600 ڈھرکی گھوٹکی 17550 ایس جی ایم الائنس 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور آباد گار 17425/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں لوڈنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو مارکیٹ بہتر ہے لیکن ان ریٹوں میں مال سٹاک نہیں کرنا چاہیے ساتھ ساتھ مال نکالتے جانا چاہیے۔ .
Oct 21 2025 12:53:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 21 2025 12:53:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5900/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آمدن 1/2 گاڑی تک ہوجاتی ہے۔ .
Oct 21 2025 12:42:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے کراچی مارکیٹ میں 18800 جبکہ ملتان منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 15 اکتوبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے انڈر پریشر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Oct 21 2025 12:41:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن والے مالوں میں کچھ ٹائم باقی ہے نومبر کے مڈ تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہو جائے گے۔ .
Oct 21 2025 12:27:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2025 12:15:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 21 2025 12:12:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر نئے مالوں کی آمدن ہو رہی ہے مختلف سٹیشنز پر 3 سے 5 گاڑی تک آمدن ہوجاتی ہے 15٪ موئسچر والے مال 3000/3100 جبکہ زیادہ موئسچر 17/18٪ والے مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی لائنوں پر تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے اور 15٪ موئسچر والے 3000/3200 روپیہ من تک فروخت ہو رہے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن شروع ہوئی ہے اور مالوں میں موئسچر کی وجہ سے سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott