Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Sep 29 2025 18:14:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 29 2025 18:13:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر جے ڈی 17300 یونائیٹڈ 17250 ڈہرکی اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 18:12:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 5500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 19000/20500 کنری لونگی 23500 جبکہ رچ سٹار 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 29 2025 18:11:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 18:10:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220/225 کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 17:34:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195/196 جبکہ کرمسن کوالٹی 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 29 2025 17:33:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21800/22000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 29 2025 17:09:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر گڈ ایوریج مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئ پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ .
Sep 29 2025 17:07:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں سے اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 29 2025 17:06:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے گندم کا انٹرنیشنل ریٹ ییلو پیس سے اونچا ہونے کی وجہ سے فیڈ ملز ان ریٹس میں ییلو پیس لے جاتی تھی تاہم ابھی گندم کا انٹرنیشنل ریٹ ییلو پیس سے کم ہے اور انٹرنیشنل میں ییلو کی سپلائی بھی بمپر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott