Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 30 2025 17:08:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 470 جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 30 2025 16:49:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 20500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 30 2025 15:52:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 17250/17275 یونائیٹڈ 17225 جبکہ ڈہرکی الائنس 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 30 2025 15:34:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ ملتان منڈی بھی 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ دیسی برسیم بھی مارکیٹ کمزور ہے اور شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 18000 سے 27000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے .
Sep 30 2025 15:20:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17275 جبکہ یونائیٹڈ 17225 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 30 2025 15:18:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 30 2025 15:17:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/17000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ایران سے لوڈنگ کھل گئی ہے اور تھوڑے تھوڑے کر کے مال آ رہے ہیں۔ .
Sep 30 2025 14:38:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور مل پہنچ 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 30 2025 14:37:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10573 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 30 2025 14:36:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott