Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Sep 24 2025 14:56:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 18000/18700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی وی آئی پی کوالٹی 24000/25000 جبکہ 2 نمبر کوالٹی 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے لائنوں پر اگر اچھی مالوں کی آمدن بڑھی تو ریٹس میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 24 2025 14:40:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22900/23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان کام ٹھنڈا ہے۔ .
Sep 24 2025 14:36:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22900/23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان کام ٹھنڈا ہے۔ .
Sep 24 2025 14:22:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام سست ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 24 2025 14:18:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 104 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔ .
Sep 24 2025 14:17:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 13:47:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ سبی کوالٹی مالوں کے 16000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 24 2025 13:46:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں خشک مالوں کے 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج آمدن 2/2.5 گاڑی تک تھی۔ .
Sep 24 2025 13:34:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17900 سلانوالی 17850 سفینہ 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17450 یونائیٹڈ 17400 اے کے ٹی ڈھرکی 17575 گھوٹکی 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 12:53:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott