Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 16 2025 18:38:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 23000/23200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بھی 24000/24200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 16 2025 18:33:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک جبکہ بیچ نہیں ہے 15400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 16 2025 18:32:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17600 یونائیٹڈ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 16 2025 18:32:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے حاضر میں جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Sep 16 2025 18:26:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 16 2025 18:11:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ .
Sep 16 2025 18:11:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 16 2025 18:09:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 18:09:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل والے مال 360 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Sep 16 2025 18:08:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ دال کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کابلی مونگ 10700 جبکہ پالشی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott