Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 17 2025 18:10:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10725 پیر منگل پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 17 2025 18:09:04 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 17 2025 17:14:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Sep 17 2025 17:13:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 17 2025 17:12:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10300 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 17 2025 15:30:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 17 2025 15:06:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10725 پیر منگل پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ ستمبر اکتوبر شپمنٹ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10688 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 17 2025 15:05:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Sep 17 2025 14:50:33 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں چھوٹے مارکے 23000 جبکہ سٹار 23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں چھوٹے مارکے 23600 جبکہ سٹار 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 سے 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 17 2025 14:41:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں ٹریڈرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں گوار کی بیجائی اچھی ہوئی ہے اور بارشیں بھی اچھی ہوئی ہیں گروتھ اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott