Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Aug 19 2025 12:47:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 12:46:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6600/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4800/5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 40/50 توڑے تک تھی۔ فلحال بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہے ستمبر سے آمدن بڑھنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 19 2025 12:16:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب قصور ابھی کھل کر آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے مال ابھی تک بہت کم آ رہا ہے۔ آگے بھی وقفے وقفے سے بارشیں ہیں۔ .
Aug 19 2025 11:57:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل لائنوں پر میانوالی، موچھ، قمر مشانی وغیرہ کے علاقے میں بارشیں ہیں جس کی وجہ سے فصل ڈیمیج ہو سکتی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Aug 19 2025 11:56:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مون سون کے موسم میں نیچے دکان دار مال کم خریدتے ہیں۔ کیونکہ اس موسم میں مال خراب ہو جاتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 181.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 282.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن فل حال جو مال لگا ہوا ہے 221/222 روپیہ کلو کے پڑتے والا ہے ۔ لوکل جہاں کہیں گاہکی اچھی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 18 2025 18:13:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Aug 18 2025 18:11:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17300 ڈھرکی 17360 گھوٹکی 17330 حمزہ 17265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Aug 18 2025 17:55:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ دیسی برسیم 17000 سے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں۔ مصر سے بکنگ بھی دوبارہ ڈائون ہے۔ 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 18812 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں .
Aug 18 2025 17:54:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے ریگولر کوالٹی مالوں کی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:52:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل 15 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 92.5 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott