Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 28 2025 11:56:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ قصور بارشیں ہیں۔ قصور کے 72 گاؤں پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ بھی شدید بارشیں اور پانی ہے۔ فل حال جن سٹاکسٹ کے پاس باجرہ ہے فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ پلانٹ والے مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بیچ رک گئی ہے۔ مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 28 2025 11:53:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 205.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی ٹریڈرز گھبرا کر مال بیچ رہے ہیں۔ حاضر میں نئے فریش سٹاکسٹ کی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ فارورڈ والے مالوں کا پڑتا کم ہے۔ 45 روپے ڈاؤن ہے۔ اس لیے نئے سٹاکسٹ بکنگ میں ہی چلے جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 18:31:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2025 18:29:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2025 18:28:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 530 ڈالر فی نومبر دسمبر شپمنٹ کرکے 30 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 163 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فارورڈ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں مال رکھنے کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں ٹریڈرز لوکل میں فارورڈ کرکے مال فارغ کر جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 18:09:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 27 2025 18:08:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 27 2025 18:06:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ اچھے کھڑے مالوں کے گاہک ہیں۔ .
Aug 27 2025 18:05:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کچے مال کراچی پہنچ میں 9500 جبکہ تھر کے مال کراچی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور شکر گڑھ نارووال سائڈ 10 ستمبر تک بارشیں ہیں جبکہ بارش کی وجہ سے قصور میں نئی آمدن بھی نہیں ہے۔ .
Aug 27 2025 18:03:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott