Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 25 2025 12:25:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل 10400/10500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 300/400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے تھوڑی بہت مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Aug 25 2025 12:12:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے پاس مال پڑے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں مال فارغ کر جاتے ہیں بارشوں کے بعد قصور سائڈ بھی آمدن بڑھ جائے گی اور مہینے تک لالا موسی سائڈ سے بھی نئی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Aug 25 2025 12:03:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں حاضر پیمنٹ حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 25 تاریخ ولات جہاز میں 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 20700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔ تاہم ابھی آگے امپورٹرز کے مال لگنے ہیں پورٹ پر۔ جیسے جیسے مال لگتے جائیں گے۔ امپورٹرز لوکل مال بیچ کر بکنگ میں جاتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ ہی ضرورت سے زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ .
Aug 25 2025 11:49:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ فارورڈ اکتوبر نومبر شپمنٹ 585 نومبر دسمبر 570 دسمبر جنوری 555 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا کی جب نئ کراپ شروع ہوتی ہے تو فارمرز پہلے سے ہی کراپ سیل کرنا شروع کر دیتے ہیں فارورڈ میں۔ لیکن اس بار فارورڈ میں اتنے مال بک نہیں پا رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی اگلی کراپ اس بار ابھی تک بہت کم بکی ہے۔ 5/10% بکی ہے۔ اسی وجہ سے بکنگ دوبارہ ڈاؤن ہوئ ہے۔ اور انویسٹرز حاضر میں مال لینے کی بجائے بکنگ کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ بکنگ 555 ڈالر والا 170.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جو کہ لوکل سے 37 روپیہ کلو نیچے ریٹ بنتا ہے۔ تاہم یہ نیو کراپ جنوری شپمنٹ کا ریٹ ہے اور مال اگلے سال فروری مارچ میں آئے گا۔ ابھی حاضر بکنگ میں گیپ ہے اور لوکل مارکیٹ میں مال اونچے ریٹوں والے مال پڑے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 23 2025 23:31:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں دوبارہ تیز ہوا ہے اور کراچی 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر لوڈنگ کی ڈیمانڈ ہے۔ کراچی میں حاضر مال نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 18:43:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائیٹڈ 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 18:41:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائیٹڈ 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025 18:36:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک ہیں۔ سٹاکیہ گاہک ہے۔ .
Aug 23 2025 18:29:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک ہیں۔ سٹاکیہ گاہک ہے۔ .
Aug 23 2025 18:08:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری مالوں کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott