Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 21 2025 18:05:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 21 2025 18:04:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 21800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے جہاں مال لگنا شروع ہوں گئے دوبارہ ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:48:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نئی آمدن شروع ہوئی ہے جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں پیسائی والے لے جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:46:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:45:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 14500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 21 2025 17:44:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی کی لوڈنگ نہیں ہے جبکہ ڈھرکی لوڈنگ والے مال 17425 گھوٹکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:32:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 21 2025 17:31:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک کا گاہک ہے اچھے مالوں کا۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:30:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:29:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott