Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 28 2025 18:14:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں اتنے مال نہیں ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 28 2025 18:13:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 28 2025 18:13:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈین مارکیٹ 9 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 154 والی مارکیٹ 145 روپیہ کلو تک رہ گئی ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 28 2025 17:52:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ نرم ہے اور 11400 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے جیسے وقت گزر رہا ٹریڈرز مال بیچنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jun 28 2025 17:52:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مال حیدرآباد پہنچ میں 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ دن بھرپور آمدن کے ہی ہیں آگے آمدن کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی فلحال ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 28 2025 17:51:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں تھل میں گوارے کی کاشت شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 28 2025 17:51:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 28 2025 17:50:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10400/450 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ میں مزیداری نہیں ہے جسکی وجہ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 28 2025 17:14:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2 جولائی پیمنٹ پر 212.5 جبکہ 15 جولائی پیمنٹ پر 213.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے 2 جولائی کو کٹنگ بھی ہے جسکی وجہ بازار رکا سا ہے۔ .
Jun 28 2025 17:13:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 2 جولائی پیمنٹ پر 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العربیہ بابا فرید 2 جولائی پیمنٹ پر 17550 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودے 17120 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott