Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 25 2025 18:27:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 25 2025 18:15:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رجحان سے حیدرآباد پہنچ 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر بازار کمزور ہی ہے۔ .
Jun 25 2025 18:12:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2025 18:11:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 25 2025 17:29:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات ہیں تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ آگے 2 جولائ کر کے کافی کام ہوئے ہوئے ہیں۔ .
Jun 25 2025 17:28:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 10600 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2025 16:55:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 15:13:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 25 2025 15:01:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید ٹھنڈی ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار اور ضعیم برانڈ کے جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 25 2025 15:00:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott