Sorghum | جوار
Jun 22 2026
Dec 28 2024 17:31:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن جوار کے جو دن کو ریٹ دیا تھا وہ پرانے مالوں کا ریٹ ہے جو پہلے سے ہی ادھر پاکستان پڑے ہیں 310 روپیہ کلو جبکہ جو نئے امپورٹ ہو رہے ہیں ان مالوں کی بیچ ابھی فل حال نہیں ہے۔ ان مالوں کا پڑتا ہی کافی اوپر ہے 357 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اس بار گنگا اور پرولائن میں فرق بھی زیادہ ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 28 2024 15:14:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 2750 روپیہ من جبکہ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے .
Dec 26 2024 19:33:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 2800 سبی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کوالٹی اچھی نہیں ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں اور بازار نرم ہوا ہے۔ .
Dec 26 2024 12:58:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500 بھاگ ناڑی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار ہلکی کوالٹی کی ہوتی ہے زیادہ تر گاہک سبی کوالٹی کا بنتا ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 14:45:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500/2550 بھاگ ناڑی 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 23 2024 15:13:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2500 دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن اچھی ہے تاہم سٹاکسٹ ابھی رکے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہوئی ہے اور 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2024 13:04:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2700 دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 3100 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خیر پور ناتھن والی جوار کے 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ہائبرڈ جوار کے 304/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ زمیندار کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Dec 17 2024 14:49:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کے 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے جنوری ڈیلوری کے تاہم ابھی 302/304 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 09 2024 14:34:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من سے ریٹ اوپن ہوئے تھے تاہم ابھی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جو ٹریڈر برسیم سے فارغ ہوچکے ہیں وہ اب چارہ جات کے بیچ کے گاہک بن رہے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 15:06:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن زیادہ تھی 4 گاڑی تک کی تھی۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 05 2024 14:29:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 600 بوری کی تھی۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 04 2024 14:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5300/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Dec 03 2024 14:55:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 02 2024 14:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 30 2024 14:51:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 28 2024 14:46:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال آمدن 250/300 توڑا ہے۔ ہفتہ ہو گیا ہے آمدن کم ہے پہلے 2/3 گاڑی ا جاتی تھی۔ اور جب ریٹ کم ہوتا ہے تو بیوپاری مال بھی نہیں لاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال وقت سے پہلے ہی ٹریڈرز نے کافی تیز ریٹ کیا ہوا ہے جبکہ ملتان کے گردونواح میں اچھا بیج پکا ہوا ہے۔ عین ڈیمانڈ کے موقع پر ملتان سے سائیڈوں سے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Nov 27 2024 14:37:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ چارہ جات کے ٹریڈرز برسیم سے فارغ ہوئے ہیں وہ جوار میں خریداری کر رہے ہیں تاہم ڈیمانڈ اور سپلائی کے حساب سے مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 26 2024 14:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4900/5150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:24:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2024 14:45:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ خریدار دلچسبی نہیں لے رہا ہے۔ فصل اچھی ہے۔ .
Oct 05 2024 14:44:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 3/4 گاڑی تک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2024 15:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 3 گاڑی تک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 14:26:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 13:39:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2.5 گاڑی کی آمدن ہے اور 3800/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فصل زیادہ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 12 2024 14:57:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3200 سے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 14:44:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3200 سے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2024 14:56:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 1.5/2 ٹرک آمدن تھی۔ 3200 سے 3800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کچھ کچھ مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 07 2024 14:51:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیزن ختم ہونے والا ہے جبکہ ٹریڈرز نے اپنے اپنے مال بیچ دیے ہیں۔ ابھی مال بھی نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 2 ٹرک آمدن تھی۔ 3800 سے 4200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار کی فصل اچھی ہے اس بار۔ .
Sep 05 2024 15:20:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور دادو کوالٹی 2900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیزن ختم ہونے والا ہے ٹریڈرز اپنے اپنے مال فارغ کر گئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار جوار 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے ۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Sep 04 2024 14:53:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور دادو کوالٹی 2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ ٹریڈرز کے پاس مال نہیں ہیں۔ سیزن ختم ہونے والا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 150 گٹو کی آمدن تھی اور نئے مال 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott