+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2025 12:35:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6700 سے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7000/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال شارٹ ہیں اکا دکا گھروں کے پاس مال ہیں جسکی وجہ سے ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔

ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔

سدا بہار جوار 7000 سے 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال نکالنا بھی چاہیے۔