Mustard | سرسوں
Apr 07 2026
Jul 29 2024 18:14:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 29 2024 12:45:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں ابھی تک بارشیں شروع نہیں ہوئ ہیں۔ امید ہے اگلے دنوں میں بارشیں شروع ہو جائیں گی تھل میں بھی۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ اچھی بارشیں ہیں۔ .
Jul 27 2024 18:16:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2024 13:22:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ پرانے بچے کچے مال بھی ٹریڈرز فارغ کر رہے ہیں۔ ریٹ بھی اچھے ہیں۔ .
Jul 25 2024 18:19:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jul 25 2024 12:35:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ لالا موسیٰ لائن مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں موٹے مالوں کے۔ باجرہ تھل لائن بھی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے دکان دار تھوڑا تھوڑا مال بھی بیچی جا رہے ہیں۔ ہفتہ دس دن بعد قصور کا نیا باجرہ بھی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 24 2024 17:51:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2024 12:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل تھل میں بارش ہوئ ہے لیکن کچھ خاص نہیں ہوئ زمین ابھی بھی خشک ہے۔ .
Jul 23 2024 18:12:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مین ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 23 2024 12:46:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ بارشیں شروع ہیں بیجائ ہو رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال ہی نہیں ہیں لالا موسیٰ سائڈ پر۔ تھل لائن بھی 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 18:15:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے۔ 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی مارکیٹ300 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 22 جون کی تھل باجرے کے بیلٹ میں سب سے اچھی بارش ہوئ تھی اس کے بعد تھوڑی بہت ہی ہوئ ہے۔ ابھی بارشیں نہیں ہوئ ہیں۔ زمین دار انتظار کر رہے ہیں بارشوں کا۔ .
Jul 22 2024 13:01:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مال بھی کم ہیں اور دکاندار حضرات ساتھ ساتھ اپنا مال بیچ بھی رہے ہیں۔ 10/12 دن بعد قصور سائڈ سے نیا باجرہ بھی آنا شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 20 2024 17:48:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 13:12:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم فل حال مال بھی کم ہیں۔ .
Jul 18 2024 17:55:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائنوں پر مال ختم ہیں۔ شام کے اوقات میں تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2024 15:15:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ مال ہی ختم ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تھل میں بیجائیاں شروع ہیں۔ .
Jul 15 2024 18:28:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 15 2024 12:59:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 13 2024 18:26:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من جبکہ تھل لائن 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 13 2024 13:27:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jul 11 2024 18:05:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2024 14:57:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من ملتان 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال درمیانی کوالٹی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن ریٹ بھی اچھا ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Jul 06 2024 18:14:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2024 13:16:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مال کی کوالٹی بھی ہلکی رہ گئ ہے۔ .
Jul 04 2024 18:07:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2024 12:42:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہلکی کوالٹی مالوں کی بیچ ا جاتی ہے۔ ریٹ بھی اچھا ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہلکی کوالٹی مال نکال رہے ہیں۔ .
Jul 03 2024 17:59:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 100/200 کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ .
Jul 03 2024 13:01:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 02 2024 17:37:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jul 02 2024 12:26:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کی کوالٹی ہلکی ہے۔ تاہم ابھی کوالٹی مال 100/200 اوپر بھی بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott