Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Apr 20 2024 13:53:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوک اعظم پہنچ 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2024 16:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2024 12:57:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2600/2625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ کراچی پلانٹ والے مال کے 7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 17 2024 17:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آمنے سامنے ہی کام ہو رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 12:51:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Apr 16 2024 17:20:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 13:24:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2024 17:24:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2024 12:56:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2024 17:05:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہاجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 08 2024 12:17:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہاجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مہینے سے ادھر ہی رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 06 2024 16:56:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم کی مارکیٹ نرم ہے جس کیوجہ سے سارے اجناس میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ مارکیٹیں سست ہیں۔ .
Apr 06 2024 12:45:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Apr 04 2024 17:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 04 2024 12:16:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ آگے عید کی وجہ سے کام ٹھنڈے ہیں۔ .
Apr 03 2024 16:28:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 03 2024 12:00:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔ اس میں آگے جا کر بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:50:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 02 2024 12:32:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 01 2024 16:55:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 01 2024 13:05:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2024 16:21:26 2 years ago
0 Comments
ک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 14:10:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوۓ ہیں لوڈ میں۔ .
Mar 28 2024 17:19:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2024 12:33:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ کچا مال 7100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 27 2024 16:29:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650/2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Mar 27 2024 12:35:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 13 2024 16:32:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 13 2024 12:10:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن آج مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے 6850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 12 2024 18:15:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott