Guar | گوارہ
Jun 09 2026
Feb 20 2025 14:54:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13000 جبکہ گولی دھنیا 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 20 2025 14:53:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ہی ڈیمانڈ ہے تاہم سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Feb 20 2025 13:07:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Feb 20 2025 12:59:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 20000/20500 جبکہ اچھی کوالٹی مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جن ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ مال فارغ کر رہے ہیں۔ کولڈ سٹور والے مال کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں 2 دن چھٹی کی وجہ سے آمدن کم رہی آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ ہے اور 3000/4000 بوری کی آمدن ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئی پی مال 28000/29000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 19 2025 18:11:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 19 2025 14:58:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 16600 سے 16800 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2025 14:22:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہک بن جاتا ہے مال بک جاتے ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں آگے انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Feb 19 2025 12:54:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 19000 پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 23000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 19 2025 12:53:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 20000/20500 جبکہ اچھی کوالٹی مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے فلحال۔ نیچے ضرورت کے مطابق گاہکی ہے تاہم اوپر لیول پر فلحال سٹاکسٹ خاموش بیٹھے ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن 2500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 18 2025 18:01:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2025 14:32:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13100 جبکہ گولی دھنیا 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دھنیا نیو کراپ کراچی پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 17960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ .
Feb 18 2025 14:30:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو زیرہ 99٪ پیورٹی 2600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 36350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈین اونجھا منڈی پچھلے کافی وقت سے مسلسل کمزور تھی فلحال مارکیٹ ان ریٹس میں رکی ہے اور 21850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 18 2025 13:06:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 19000 پرانے مال 21500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 18 2025 13:05:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی تاہم ضرورت کے مطابق گاہک بھی بن جاتا ہے ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی 2000 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2025 14:38:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/500 جبکہ گولی دھنیا 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 17 2025 14:38:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو زیرہ 2600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 17 2025 13:06:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 20500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ فلحال رمضان المبارک کی وجہ سے مصالحہ جات کی آیٹمز میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ .
Feb 17 2025 13:00:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے مصالحہ جات میں بھی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ بلوچستان سے وڈ مرچ کے 28000 تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:42:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:16:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ بکنگ کے پڑتے سے بھی لوکل مارکیٹ نیچے چلی گئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ آگے انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ .
Feb 15 2025 15:01:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300 جبکہ گولی دھنیا 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 15 2025 15:00:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:41:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 14:28:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300 جبکہ گولی دھنیا 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کرنسی کی گراوٹ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 13 2025 14:28:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ کافی وقت سے مسلسل کمزور تھی فلحال مارکیٹ ان ریٹس میں سٹیبل ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 13 2025 13:01:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 20000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں گاہک بن جاتا ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 13 2025 13:00:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مال بک رہے ہیں۔ آج کنری منڈی میں بھی آمدن کم تھی 2000 بوری کی آمدن ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی کے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 12 2025 17:52:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم آج نیچے گاہکی بہتر تھی۔ .
Feb 12 2025 15:02:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/500 جبکہ گولی دھنیا 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 15:00:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34500/35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ 99٪ پیورٹی والے مال کی بکنگ 2400 ڈالر تک رہ گئی تھی اب بکنگ 100 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott