+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2025 14:45:46
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا جولائی میں ہلدی کی 12 ہزار ٹن تک کی آمدن رہی جبکہ پچھلے سال جولائی میں 8.5 ہزار ٹن تک تھی مجموعی طور مارچ سے جولائی تک اس سال آمدن 8/10٪ تک زیادہ ہی رہی ہے جسکی وجہ سے قیمتے دباؤ میں ہی رہی۔