Sugar | چینی
Feb 13 2026
Feb 24 2024 12:53:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 50 دن میں مارکیٹ سست ہی رہی ہے۔ پہلے ایکسپورٹ میں تھوڑا ریٹ بہتر ہوا تھا جس کی وجہ سے پاکستان سے تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی جنوری کے دوسرے ہفتے میں تھل کی مارکیٹ 7500 تک چلی گئ تھی تاہم اس کے بعد سے مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 22 2024 18:05:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 22 2024 14:22:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2800/2850 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50/100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5550/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 22 2024 12:41:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 17:04:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2675/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2024 14:35:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3200 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ نیچے بکرا سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے بکرا سست ہوا ہے۔ .
Feb 21 2024 12:07:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6650/6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 20 2024 18:18:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 /2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے .
Feb 20 2024 14:35:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3300 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 20 2024 13:04:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 18:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 /2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی ۔ .
Feb 19 2024 15:18:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3300 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں l 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 13:10:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 17 2024 17:25:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن بھی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 17 2024 14:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3300 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Feb 17 2024 12:52:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 15 2024 12:28:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 13 2024 14:07:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی سے بیچ نہیں آ رہی ہے۔امدن کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ٹریڈرز مظبوط ہو گئے ہیی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3350/3400 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سدا بہار جوار مال کم ہیں۔ .
Feb 13 2024 13:08:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Feb 12 2024 17:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2024 12:30:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 10 2024 14:13:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3250 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500/3550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہوا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 12:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 07 2024 18:13:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 07 2024 14:40:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3100/3150 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500/3550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے جہاں بکرا نکلا مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ .
Feb 07 2024 12:53:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 17:41:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 6900/6950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Feb 06 2024 15:18:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Feb 06 2024 13:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہے اور 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 17:48:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھوڑی نیچے جاتی ہے تو گاہکی ا جاتی ہے اوپر جاتی ہے تو بیچ ا جاتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott