Sesame | تل
Oct 31 2026
Mar 24 2025 16:21:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10500/550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 55 دن پیمنٹ پر 11100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال لوڈ میں 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 15:06:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 24 2025 12:38:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Mar 24 2025 12:15:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مالوں کے پہنچ میں 4450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کاؤنٹر میں تو وکرا سلو ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ ساتھ ساتھ مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 22 2025 16:33:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2025 13:05:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300 سے 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جواریوں کی گاہکی سست یے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6400 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہو گئے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ب سدا بہار جوار بھی پچھلے دو سالوں سے مار ہی کھا رہی تھی۔ ملتان سائیڈوں پر کافی بیج پکا ہوتا تھا۔ عین وکرے کے ٹائم مال ہی نہیں بکتے تھے۔ اس بار ملتان سائیڈوں پر بیج کم ہے۔ اگر آگے ڈیمانڈ ساتھ دیتی ہے تو مارکیٹ میں مزید بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تمام قسم کے چارہ جات کے بیجوں کی مندہ تیزی کا انحصار پیداوار کے ساتھ ساتھ لاگت پر بھی ہوتا ہے۔ اس لیے آگے ڈیمانڈ کے وقت جو بھی ریٹ بنے وہاں بیچنا بھی چاہیے کیونکہ جیسے ہی ریٹیل میں چارہ جات کے بیجوں کی ڈیمانڈ ختم ہوتی ہے بعد میں پھر مال بکتے بھی نہیں ہیں۔ .
Mar 22 2025 12:33:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 10400/500 تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے مالوں کے 10700 جبکہ باریک مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال مارکیٹ اگے 20/30 دن سست روی میں ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ تاہم بڑے انویسٹرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں۔ ریٹ تو کم ہوتا ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ باجرہ ہے تو شارٹ ہی ہے لیکن آگے مارکیٹ بہتر ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔ .
Mar 20 2025 20:52:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں کچے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مالوں کے 4450 سے 4475 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں تقریباً 20 ٹرک کا کام ہوا ہے۔ انویسٹر مال لئے جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگلے دو تین ہفتے تھل لائن سے تھوڑی تھوڑی بیچ آتی رہے گی کیونکہ تھل میں سرسوں چنا اور گندم کی نئی فصل کی آمد شروع ہو جاے گی۔ اس کے بعد باجرہ مضبوط ہاتھوں میں چلا جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ماہرین سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ باجرہ 20 اپریل کے بعد سیدھا ہونا شروع ہو جاے گا اور مئ جون جولائی یہ زبردست تیزی کے مہینے ہوں گے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے بالکل وارہ نہیں ہے۔ انڈیا کا باجرہ بہت زیادہ مہنگا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس سال انڈیا میں بھی باجرہ کی فصل کم ہے۔ اور انڈیا میں بھی فصل ستمبر میں آتی ہے۔ پاکستان کی نئ فصل بھی 10/15 اکتوبر کے بعد ہی شروع ہوتی ہے۔ 15 اگست کے بعد قصور کا باجرہ آ جاتا ہے لیکن 100 سے 150 ٹرالا کی فصل ہوتی ہے وہ تین ہفتے بھی نہیں نکالتی۔ باجرہ میں اس وقت صبر کی ضرورت ہے۔ ان شاءاللہ موقع ضرور ملے گا۔ .
Mar 20 2025 17:26:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 20 2025 15:33:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4275/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10450/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 20 2025 13:01:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تمام قسم کی جواروں میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ آگے جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہو جائی گی۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست یے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 20 2025 12:11:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی سست ہے لیکن بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Mar 19 2025 16:43:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکیہ ساتھ ساتھ مال لے جاتا ہے۔ .
Mar 19 2025 12:44:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست یے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 5950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 19 2025 12:06:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 18 2025 17:10:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 18 2025 12:45:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2025 12:18:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 17 2025 16:36:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم انویسٹرز ساتھ ساتھ مال خرید رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 12:37:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید نرم ہیں اور دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے مال پکڑے تھے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کرجاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی اوپر لیول پر ہی بیوپار ہو رہا ہے نیچے وکرا شروع نہیں ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 17 2025 12:23:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 15 2025 16:34:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل بھاؤ رہ گئے ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں کریکشن آتی جائے وہاں ساتھ ساتھ مال خریدنا چاہیے۔ .
Mar 15 2025 12:41:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائنوں پر مال کم ہیں اور لائنوں پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان سے لوڈنگ کے مسائل ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 12:01:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10850 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مالوں کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تو گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر انویسٹرز گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 13 2025 16:13:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے وکرا سلو ہے تاہم سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ .
Mar 13 2025 12:40:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ تیز اوپن ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 12:01:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ سست یے۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11100 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 11600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 21:55:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10900/11000 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھر پارکر لائن سے 9550 روپیہ کوننٹل تک سودے ہوے تھے تاہم آج تھر پارکر سے بھی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50 دن کی پیمنٹ پر 11500/600 تک سودے ہوے ہیں۔ باجرہ میں پچھلے ایک ڈیڑھ ماہ سے کوریکشن چل رہی تھی۔ اب ان شاءاللہ آہستہ آہستہ مارکیٹ بہتر ہوتی چلی جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق باجرہ مئ مہینے سے بھرپور تیزی شروع ہونے کے امکانات ہیں۔ تاہم بعض ماہرین کا خیال ہے کہ عید سے قبل باجرہ 12000 بن سکتا ہے۔ دنوں کا تعین کرنا تو مشکل بات ہوتی ھے تاہم آئندہ آنے والے دنوں میں باجرہ میں زبردست تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 12 2025 16:35:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10750/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 12:36:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 50 روپیہ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3450 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ سلو ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 5650/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott