Sugar | چینی
Feb 13 2026
Jan 06 2024 14:31:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔سفید جوار دادو منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دادو اور سبی منڈیوں میں 2/2.5 گاڑی کی آمدن ہو جاتی ہے۔ آگے 10 تاریخ کے رد مزید آمدن بڑھنے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 100/200 نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5600/5750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات ہیں۔ نیچے جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ دوسرے مہینے سے نیچے مال بکنا شروع ہونگے۔ .
Jan 06 2024 12:38:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 150 روپیہ من تک تیز ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل لائن 6900/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2024 17:57:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں لوڈ میں۔ .
Jan 04 2024 15:01:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3400 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی آمدن تھی۔ 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاں پرچون میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مال کم ہیں۔ .
Jan 04 2024 13:24:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 03 2024 17:36:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 03 2024 14:35:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی منڈی میں 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن ہے۔ تاہم سٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 03 2024 12:41:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 1400/1500 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ فل حال ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 02 2024 18:23:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ رکی ہوئ ہے 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 02 2024 15:12:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے وہاں مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 02 2024 12:58:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 30 2023 11:51:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 6700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال کے کراچی پہنچ میں 7500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشل مارکیٹ 20/30 ڈالر تیز ہوئ ہے پہلے 270 ڈالر کے لیول پر تھی ابھی 290/300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں ایکسپورٹ میں وارہ ہے مال تھوڑے تھوڑے باہر جا رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 28 2023 16:50:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:16:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من سبی منڈی میں 3400 روپیہ من دادو 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں آمدن زیادہ ہو گی مال خریدنے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ جہاں پرچون میں کام چلے گا مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 28 2023 12:54:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال 16% موئسچر والے آ رہے ہیں۔ جب مزید خشک مال آئیں گے تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 27 2023 17:03:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2023 15:08:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/125 توڑے کی تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 27 2023 12:38:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 26 2023 17:31:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن ہائبرڈ مال کے 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 26 2023 15:04:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فصل اس بار کم ہے۔ پہلی تاریخوں میں آمدن زیادہ ہونے کے امکانات ہیں۔ آگے مارکیٹ 200/300 روپیہ من ٹوٹے تو خریداری کرنی چاہیے پہلی تاریخوں میں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی۔ ملتان منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسرے مہینے میں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں جہاں پرچون میں گاہکی نکلی۔ .
Dec 26 2023 12:24:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 23 2023 17:32:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 23 2023 14:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5200/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 250 بوری ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں پرچون میں کام شروع ہوگا وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 23 2023 13:08:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 21 2023 17:28:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:30:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5300/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 2/2.5 گاڑی ہوجاتی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور تیزی کا رجحان ہے۔ جہاں پرچون میں مال بکنا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 21 2023 12:34:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 20 2023 17:33:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست تھی۔ تھل 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ .
Dec 20 2023 14:27:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سد بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 200 توڑے ہوجاتی ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 20 2023 12:41:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اکا دکا سٹاکسٹ مال خریداری کر لیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ فل حال کوئ لمبی چوڑی تیزی نظر نہیں آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott