Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Sep 26 2023 12:42:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 105.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپلائ زیادہ ہے اور گاہکی بالکل بھی نہیں ہے لوکل میں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹیں کافی کمزور ہو چکی ہیں۔ یہاں مال خریدنے چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Sep 26 2023 12:16:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15000 جبکہ پورٹ کے 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 15750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں. .
Sep 26 2023 12:14:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مال ایڈوانس پیمنٹ پر 243/244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا چیمبر آف ٹریڈ انڈسٹری نے یونین کامرس کے صدر پیوش گویل کو خط لکھا ہے کہ کینیڈا سے مسور کی امپورٹ فوراً بند کی جائے۔ فل حال سکھ برادری کے بندے کے قتل پر انڈیا اور کینیڈا کے سیاسی حالات کافی گرم ہو رہے ہیں۔ کینیڈا میں زیادہ تر انڈین سکھ برادری کی کثیر تعداد ہے. .
Sep 26 2023 10:41:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 16:34:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ 245 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال بھی نہیں ہیں اور گاہک بھی نہیں ہے۔جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 25 2023 15:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 15:52:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Sep 25 2023 15:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5/1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 12:53:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 25 2023 12:30:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ مارکیٹ میں گوادم کے مال حاضر ڈلوری والے 15000/15100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15600 چمن ماش 15700 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:14:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 250 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ جہاز والے مال 240 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 25 2023 10:33:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کابلی مونگ حیدر آباد منڈی میں 7950 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2023 16:31:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 23 2023 15:29:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14800 جبکہ گودام کے مال حاضر ڈلوری والے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 23 2023 15:25:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال سٹے بازی کی وجہ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ زیادہ ہے تاہم لونگ ٹرم انویسٹرز مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 877 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 23 2023 15:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2023 12:26:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 255 روپیہ کلو تک ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 262 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 اکتوبر کو جو جہاز لگنا ہے اس میں 250 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 23 2023 12:21:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14700/14800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من تک ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش 15550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14800 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 23 2023 10:33:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 23 2023 10:24:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 22 2023 13:54:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو ریٹ کہتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے نمبر 2 کوالٹی کا جو کراچی پورٹ 221.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 22 2023 13:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 15000/15100 روپیہ من ریٹ ہے۔ پورٹ کے مال 7/8 دن بعد ڈلوری والے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے کیونکہ مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں میں کافی نرم ہوئ ہے۔ 16500 والی 14500 تک آ گئ تھی لوکل مارکیٹ۔ بکنگ 35 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1170 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14840 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ابھی بھی لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی ہے۔ .
Sep 22 2023 13:13:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 105/106 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں میں 21 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ مال خریدنے چاہیے مجموعی طور پر بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ بھی 360/370 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا نے تمام دالوں کی ایکسپورٹ پر 7% ڈیوٹی عائد کردی ہے یکم اکتوبر سے۔ .
Sep 21 2023 15:50:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور 14600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 21 2023 15:49:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پشاور سے فیصل آباد منڈی میں رشین مسور ثابت کے کام ہوئے ہیں 280 روپیہ کلو پہنچ میں۔ .
Sep 21 2023 15:06:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 15:03:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 107 روپیہ کلو تک ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Sep 21 2023 12:45:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 14700/800 روپیہ من ریٹ ہے پورٹ کے مالوں کا۔ فیصل آباد 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من ریٹ ہے ایس کیو اور چمن کوالٹی دونوں کا۔ .
Sep 21 2023 12:42:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 255 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 10:51:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 115.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott