Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Oct 10 2023 15:48:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد مارکیٹ پچھلے دنوں 300/400 روپیہ من فیصل آباد سے نیچے ہوگئ تھی تاہم ابھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ہی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:45:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے مال 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 10 2023 11:52:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100/101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 340/345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 340 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 104.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 10 2023 11:51:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 14250 روپیہ من جبکہ پورٹ والے مال 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 13888 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کم ہوا ہے اور 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 10 2023 10:15:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 09 2023 17:12:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی 232 حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 218/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 09 2023 16:32:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14250/14300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شام میں مارکیٹ 50 روپیہ من مزید پلس ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج پیمنٹ کل ڈلوری والے مالوں کے۔ آج نیچے گاہکی اچھی تھی ریٹیل میں۔ .
Oct 09 2023 16:06:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ساری دالوں میں تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ .
Oct 09 2023 16:05:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈہیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 100 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ بہتر تھی۔ انویسٹرز نے مال خریدے ہیں۔ فل حال سیلنگ کم تھی۔ .
Oct 09 2023 14:38:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 09 2023 14:10:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 09 2023 14:06:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلس پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 99 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک آ رہا ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Oct 09 2023 11:54:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مندی میں ماش ثابت ایس کیو 14600/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل منڈیوں ٹریڈرز رکے ہوئے تھے خریداری نہیں کر رہے تھے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ .
Oct 09 2023 11:50:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر حاضر میں مال شارٹ ہیں۔مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ جہاز والے مال بھی 2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 09 2023 11:49:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 96/97 روپیہ کلو تک بروکر ریٹ بتا رہے ہیں لیکن بیچ 98 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مال کافی پڑے ہیں اور گاہکی نہیں ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے تھوڑا تھوڑا مال مزید خرید رہے ہیں۔ .
Oct 09 2023 10:24:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ ٹریڈرز مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Oct 07 2023 16:44:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800/13850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ تھے شام میں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ .
Oct 07 2023 16:43:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر والے مالوں کے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مسور ثابت نپر کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Oct 07 2023 16:09:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 07 2023 16:07:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 102 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج ہفتہ ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا ہے۔ .
Oct 07 2023 13:12:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 07 2023 13:00:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے. .
Oct 07 2023 12:41:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 2/4 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 216/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر والے مال کی 230/235 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 07 2023 10:41:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/2.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 96.5/97 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے کہا کے فل حال ڈالر کمزور ہے۔ انویسٹرز بھی رکے ہوئے ہیں۔ .
Oct 07 2023 10:30:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 06 2023 13:53:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال میں 630/650 ڈالر والے مال بھی ہیں جو پورٹ پر 201 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ وہ ہر ریٹ میں نفع پکا کیے جا رہے ہیں۔ اسی لیے مارکیٹ پچھلے ایک مہینے میں مسلسل کمزور ہو رہی ہے۔ حاضر والے مال 230/235 روپیہ تک ِبک رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہے اور 282.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 06 2023 13:46:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 06 2023 13:30:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 99 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے ِبکرا کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 282.65 روپیہ تک ہے امپورڑ میں۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے امپورٹڈ دالوں پر مزید دباؤ ہے۔ تاہم جو انویسٹرز دوسرے آئٹم سے فارغ ہو رہے ہیں برسیم وغیرہ سے ان کے لیے کالا چنا اور ییلو پیس بہترین آئٹم ہے۔ .
Oct 05 2023 16:57:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 16:40:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے بھی 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott