Sorghum | جوار
Dec 26 2025
paragraph urdu
Feb 23 2023 13:42:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 23 2023 13:35:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 160 جہاز والے مال 155 جبکہ آنے والے جہاز کے مال 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک ڈالر 260.50 کے لیول پر ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں۔ بہت کم لوگوں کو تھوڑے تھوڑے ڈالر ملتے ہیں۔ .
Feb 23 2023 13:21:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700 بھاگ ناڑی 3600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے سفید جوار گنگا 275 جبکہ پرولائن 310 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی ۔ ٹریڈرز میں ہی سودے گھوم رہے ہیں۔ .
Feb 23 2023 13:08:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 23 2023 12:29:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 500/600 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 28700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 20000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ .
Feb 23 2023 12:24:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 9300 بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9100 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان 9000 العربیہ 9000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 9050 جبکہ کشمیر 9000 کنجوانی وغیرہ 9000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 8740 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں بغیر ٹیکس پیڈ مال کے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8725 جبکہ گھوٹکی 8735 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تھر پارکر اور ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8925 جبکہ میر پور 9050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جےڈی ڈبلیو فروری 8750 جبکہ مارچ 9240 روپیہ کوئنٹل کا لیول تھا .
Feb 23 2023 11:57:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجابلی منڈیوں میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 100/200 نرم ہے اور 14300/400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا جودھپور منڈی میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5830 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم بھی 1 ڈالر نرم ہے اور 149 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 23 2023 11:52:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئے ہیں اور 17300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 16800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 23 2023 11:45:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کل شام فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ تھی اور 12850 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ چمن ماش کے 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں۔ .
Feb 23 2023 11:26:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من جبکہ تھل منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 23 2023 11:24:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 23 2023 11:22:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 22 2023 21:45:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 8815 کا گاہک ہے۔ 7 مارچ کی پیمنٹ پر 8890 جبکہ 12 مارچ کی پیمنٹ پر 8955 کا خریدار ہے۔ صبح کی پیمنٹ 7 مارچ اور 12 مارچ کی پیمنٹ والے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ اگر ٹیکس ان پیڈ ہو تو 72 روپیہ بوری مائنس کر دیں۔ مارچ کے سودوں کا 9250 ان ٹیکس پیڈ مال کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 22 2023 20:58:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8810/15 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 8730/35 کا گاہک ہے ٹیکس ان پیڈ۔ مارچ کے سودے 9245 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دوبارہ گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ انویسٹرز دوبارہ ایکٹو ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Feb 22 2023 17:54:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے اچھے مالوں کی۔ .
Feb 22 2023 17:51:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 22 2023 17:49:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا 275 جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 22 2023 17:46:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 16600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 22 2023 17:32:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8750/55 جیسے حالات بن گئے ہیں ان پیڈ کے۔ ٹیکس پیڈ 8825/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل الحال حاضر اور فروری ایک ہی بھاؤ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9260 تک ہوے ہیں۔ ملیں فل الحال مال نہیں بیچ رہی ہیں صرف جو ڈیلروں نے ملوں میں مال لکھواے ہوے ہیں وہ اپنا اپنا مال ہی بیچ رہے ہیں۔ ریٹیل میں جب گاہک کم ہوتا تو دوکاندار بھی اپنا اپنا مال کاٹتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے اب 25/50 روپیہ بوری گیم ہے۔ زیادہ تر پلئیر صرف مارکیٹ کو واچ کر رہے ہیں جہاں مارکیٹ چلے گی سب گھس جائیں گے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے یہ ٹھہراؤ عارضی ہے ہو سکتا ہے ایک دو دن لگ جائیں۔ .
Feb 22 2023 17:22:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8300/8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 22 2023 17:09:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلیوری 160 روپیہ کلو تک ہیں۔ جہاز کے مال میں 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 مارچ والے جہاز میں 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جو 31 جنوری کو جہاز لگا تھا آج 22 دن ہو گئے ہیں اس میں تھوڑے تھوڑے ڈالر ایمپورٹرز کو مل رہے ہیں اور تھوڑی تھوڑی ڈیلیوری نکل رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 12000 ٹن والے جہاز میں ابھی تک 6000 ٹن کی ڈیلیوری نکلی ہے جب کہ 6000 ٹن شیڈ میں پڑا ہوا ہے۔ 5 مارچ کو ایک اور جہاز لگنا ہے 36000 ٹن کا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہمارے پاس اس وقت 42000 ٹن مال ہے جو شیڈ میں ہے وہ اور جو 5 مارچ کو لگے گا اسے ملا کر۔ بظاہر کوئی شارٹیج والی بات نہیں ہے۔ تاہم ییلو پیس کی مندہ تیزی بنکوں سے ڈالر ملنے پر اور ڈالر کی قیمتوں سے منسلک ہے۔ اگر ڈالر انٹر بنک میں تیز ہوتا ہے تو ایمپورٹرز کا پڑتا بڑھ جاتا ہے۔ بنک فل الحال ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ یو ایس ڈی ٹی جو کہ ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے یعنی ڈیجیٹل ڈالر ہے اسکی قیمت بھی 287/88 تک پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر انٹر بنک میں ڈالر رکا رہے تو پھر ییلو پیس ادھر ہی روپیہ دو روپیہ اوپر نیچے ہوتی رہے گی۔ اور اگر ڈالر سپیڈ سے نہ ملیں اور حاضر ڈیلیوری کی شارٹیج بن جاے تب ییلو پیس زیادہ تیز بھی ہو سکتی ہے۔ .
Feb 22 2023 17:01:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اس لیے سیلنگ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 290/295 اسٹریلیا 6/7/8 320/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380۔۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 380/390 جبکہ برانڈڈ مال 430/440 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 22 2023 16:45:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ 12400 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ ماش ثابت فل الحال ضرورت کے مطابق ہی لوگ لے رہے ہیں۔ چونکہ ماش ثابت میں انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں اس لیے ملرز حضرات ڈیمانڈ کے مطابق خریداری کرتے ہیں۔ بکنگ بھی مخصوص لوگ ہی کر رہے ہیں تھوڑا تھوڑا مال پورٹ پر آتا ہے ساتھ ساتھ فروخت ہو جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دوسرا سال ہے ماش کی لاگت بھی پچھلے سالوں کی نسبت کم ہو گئی ہے۔ 2022 میں پاک کموڈیٹیز کے حساب کے مطابق صرف 6 کنٹینر روزانہ کھپت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماش کی دال چونکہ زیادہ تر ہوٹلوں میں پکتی ہے اور دھاڑی دار طبقہ کی قوت خرید ختم ہو گئی ہے اس لئے ماش کی کھپت کافی کم ہو گئی ہے۔ کھپت کم ہونے کی وجہ سے انویسٹرز اس میں دلچسپی نہیں لیتے انویسٹرز زیادہ تر اس کام کو ترجیح دیتے ہیں جس کا والیم زیادہ ہو۔ کالا چنا کا والیم سب سے زیادہ ہوتا ہے دن میں 50 کنٹینر بھی بیچو تو بک جاتے ہیں جبکہ اگر 100 کنٹینر خریدنا ہو تو مل بھی جاتا ہے۔ اس لئے انویسٹرز کالا چنا اور چینی میں لگے ہوئے ہیں۔ چینی کی اگر دن میں آپ دو ہزار گاڑی کی خریدوفروخت کریں تو ہو جاتی ہے چینی کا والیم سب سے بڑا ہے۔ 72 لاکھ ٹن میں استعمال ہوتی ہے جبکہ کالا چنا 6.5 لاکھ ٹن سال میں کھایا جاتا ہے۔ اور ماش ثابت تقریباً 52000 ٹن استعمال ہوا ہے 2022 میں اس سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ والیم کیا چیز ہوتی ہے۔ .
Feb 22 2023 16:30:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں اور 180 تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی پیمنٹ پر 181 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 172/73 میں کالا چنا خریدا تھا انہوں نے تھوڑا بہت مال پھینکا ہے مارکیٹ میں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ اچھی نظر آرہی ہے کیونکہ آج سے چار پانچ دن پہلے جو جہاز کراچی پورٹ پر آیا تھا وہ ابھی برتھ پر نہیں لگا کیونکہ ایمپورٹرز کو ڈالر نہیں مل رہے اس لئے ایمپورٹرز نے جہاز کو ابھی سمندر میں کھڑا کیا ہوا ہے کیونکہ اگر جہاز پانچ دن سے پورٹ پر رہے تو شپنگ کمپنی ڈیٹینشن چارج کرتی ہے اس لئے جہاز ابھی تک پورٹ پر نہیں لگا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز کو بنک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں بعض بنک کہتے ہیں کہ ڈالر پہلی تاریخوں کو دیں گے۔ اس کے علاؤہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافی تیز ہے جبکہ یو ایس ڈی ٹی جو کہ ڈیجیٹل کرنسی یعنی ڈیجیٹل ڈالر کہلاتی ہے وہ بھی تیز ہے۔ ڈیجیٹل ڈالر کے ریٹ 287/288 تک پہنچ گئے ہیں۔ ہو سکتا ہے انٹر بنک میں بھی ڈالر کی قیمت بڑھ جاے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو جہاز ابھی سمندر میں کھڑا ہے اس کی ڈیلیوری کا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے کتنے دن لگیں گے کیونکہ پہلے جہاز برتھ ہو گا پھر ایمپورٹرز بنک سے ڈاکیومنٹ ریٹائر کرائیں گے اور پھر ڈیلیوری ہو گی اس کے علاؤہ جو جہاز 8 مارچ کو لگے گا اس کی بھی صورت حال اسی طرح ہی لگ رہی ہے شعبان کا مہینہ شروع ہے جب جیسے ہی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو گا ملرز کو مال حاضر ڈیلیوری کی شکل میں درکار ہو گا جبکہ گوداموں میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں اس لیے جس کے پاس حاضر مال ہو گا اس کی جیت ہو گی۔ .
Feb 22 2023 16:19:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 207 روپیہ کلو تک ہیں۔ کرمسن مسور کے 210 تک کام ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ بعض ایمپورٹرز 215 مانگ رہے ہیں کرمسن کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو تین دن سے ایمپورٹرز کو ڈالر نہیں مل رہے ہیں بعض بنک کہتے ہیں پہلی تاریخوں کو ڈالر دیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافی تیز ہے۔ اس کے علاؤہ یو ایس ڈی ٹی جو کہ ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے یعنی ڈیجیٹل ڈالر ہے وہ بھی بڑھ گئی ہے یو ایس ڈی ٹی کے ریٹ 287/288 ہو گئے ہیں۔ فل الحال مسور میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Feb 22 2023 14:13:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ فیصل آباد منڈی میں 52000/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے اور 305 تک کل ٹریڈ ہوا ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 1100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 31440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو 3800 ڈالر مارکیٹ بنتی ہے۔ ایکسپورٹرز اس پر خرچے اور نفع ڈال کر ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ .
Feb 22 2023 14:08:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں گولی 19000/19500 جیسے حالات ہیں جبکہ دوپھاڑ 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ انڈیا میں مارکیٹ کافی نرم ہے۔ جے پور منڈی میں 7150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو 862 ڈالر ریٹ بنتا ہے پھر اس پر ایکسپورٹرز خرچے اور نفع ڈال کر ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ امپورٹرز نے مال ُبک کرواے ہوئے ہیں جو 8/12 دن میں مال آ جائیں گے اور سندھ کی فصل بھی شروع ہو گئ ہے۔ .
Feb 22 2023 13:42:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مارکیٹ گرم ہے اور 210/215 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور ایڈوانسی پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Feb 22 2023 13:39:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اس لیے سیلنگ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 290/295 اسٹریلیا 6/7/8 320/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380۔۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 380/390 جبکہ برانڈڈ مال 430/440 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 22 2023 13:39:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں سفید جوار 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار گنگا ملتان 275 جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300 سے 4375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 700 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott