+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 16:09:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز  اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 104 روپیہ کلو تک کے بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر دن میں 283 /284 کے لیول پہ تھا  جو ابھی شام میں  281.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔