Sorghum | جوار
Dec 25 2025
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jan 19 2023 13:42:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 187 جبکہ نپر 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 12 کنٹینر نپر مسور کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 19 2023 13:37:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000/48500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک زیادہ خریداری نہیں کرتا۔ .
Jan 19 2023 13:34:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11000/11200 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 19 2023 13:32:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800 جبکہ چھناگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 19 2023 13:14:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گورا تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14200 جبکہ 70/30 کوالٹی 14000 اور 50/50 کوالٹی کے 13800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی پوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 19 2023 13:08:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 97 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں مال پرانے ہیں ان میں شکایات آ رہی ہیں۔ اچھے مالوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 4 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 12:53:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8050 رمضان 8050 جھنگ شوگر ملز 8000 بھون 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ نو سیل کشمیر 8025 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8000 اتحاد 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس 7980 ڈھرکی 7990 اے کے ٹی 7980 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے۔ جنوری کے سودوں کے 8160 اور فروری 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارچ کے سودوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 12:41:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14100/14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 19 2023 12:28:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے بیچ کم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مال کے 152/153 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 12:15:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 19 2023 11:51:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ آج 400 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ اچھے مالوں کے 24900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مالوں کے انویسٹرز دوبارہ گاہک ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 19 2023 11:48:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں مارکیٹ تیز ہے اور 7700/7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی پہنچنے کی ہیمنٹ پر 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 19 2023 11:35:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ کم ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 19 2023 11:33:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8400 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 19 2023 11:31:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 167 روپیہ کلو کا گاہک ہے نمبر 1 کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر کے حوالے سے سٹیٹ بینک کی طرف سے خالی تصلیاں ہی ملی ہیں جب تک ختمی طور پر ڈالر کا کوئ حل نہیں ہوتا لوکل مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ ہاں اگر ڈالر کا مسئلہ جلدی حل ہو جاتا ہے تو پھر مارکیٹ دباؤ میں آ سکتی ہے۔ اموپرٹرز کا کہنا ہے کہ ڈالر بھلے مہنگا ہو جائے لیکن ملے تو سہی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا سپتمبر اکتوبر والے سودے بھی پورٹ پر پڑے ہیں۔ .
Jan 18 2023 22:12:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 167 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراھیم صاحب نے تھوڑی دیر پہلے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے کہ آج ان کی کراچی چیمبر آف کامرس کے ذریعے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر سے ملاقات ہوئی ہے اور گورنر نے کہا ہے کہ 18 جنوری تک کھانے پینے والی اشیاء کے جتنے ڈاکیومنٹ بھی بنکوں میں پڑے ہوئے ہیں وہ ہمیں ارسال کریں ہم جلد از جلد ڈاکیومنٹ ریلیز کریں گے اس خبر کے ساتھ ہی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مندہ ہو گئ ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ہی پاک کموڈیٹیز کی ایک دوسرے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی جو کہ اسٹیٹ بینک کی میٹنگ میں خود موجود تھے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس جتنے ڈالر باہر سے آئیں گے ہم اتنے ڈالر ہی فراہم کر سکیں گے اس کے علاؤہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فل الحال اسٹیٹ بینک نے ڈاکیومنٹ ضرور مانگے ہیں لیکن یہ لارہ لپہ ہی نظر آ رہا ہے اسٹیٹ بینک نے کوئی ٹھوس یقین دھانی نہیں کرائی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق صحیح صورت حال ایک دو دن کے بعد ہی واضح ہو گی۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب آج کراچی پورٹ پر 458 کنٹینر کالا چنا کی آمد بھی ہوئی ہے۔ .
Jan 18 2023 17:25:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 150/175 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14975 تک کام ہوے ہیں۔ باریک تل 14400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 17:15:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 8050/60 جنوری 8165/70 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8410 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 8700 تک ہوے ہیں۔ فروری اور مارچ کی بھرپور گاہکی ہے انویسٹرز دھڑا دھڑ فروری مارچ کے سودوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تقریبا 2000/2500 گاڑی کا کام ہوا ہے گزشتہ تین چار روز میں فروری اور مارچ کے سودوں کا۔ تاہم حاضر میں مارکیٹ ابھی سست ہے۔ .
Jan 18 2023 16:41:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20500/2100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 60/70 دن کی پیمنٹ پر 22000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ نئی ہائبرڈ 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ طوطا پری کوالٹی 26000/27000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور کوالٹی کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں شارٹ ہے۔ اگر کسی کے پاس ہے تو 22000/22500 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اب مرچ کی شارٹیج بننا شروع ہو گئی ہے اور مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ عموماً جنوری کے مہینے میں مرچ ہمیشہ کمزور ہوتی ہے لیکن اس سال معاملہ مختلف ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فروری اور مارچ زبردست گاہکی کے مہینے ہوں گے۔ اس لئے تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 18 2023 16:34:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ کیونکہ میل کا ریٹ بہت اچھا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لو پروٹین میل 180/85 جبکہ ہائی پروٹین میل 205/10 روپیہ کلو فروخت ہو رہا ہے۔ میل کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 16:33:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3500/3550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی گنگا وغیرہ 240/45 جبکہ پرولائن جوار 285 جیسے حالات ہیں۔ مال ابھی کراچی پورٹ پر نہیں پہنچیں ہیں۔ تمام کام فارورڈ میں ہو رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے .
Jan 18 2023 16:32:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7600/7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 18 2023 16:19:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں مال پرانے ہیں ان میں شکایات آ رہی ہیں۔ اچھے مالوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 18 2023 16:16:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 187 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 188 سے 190 جیسے حالات ہیں۔ ہر ایمپورٹر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ .
Jan 18 2023 16:14:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 11100 کا خریدار ہے بیچ 11200 میں آتی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 18 2023 16:13:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 8400 جبکہ پرانی مونگ 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں 100 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40/45 دن کی پیمنٹ پر 8800 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 16:08:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 164 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال میں 152.50 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کراچی پورٹ پر پہنچنے میں ابھی تاخیر ہے۔ کیونکہ جہاز پہلے انڈیا کے مندرہ پورٹ پر جاے گا پھر پاکستان کیلئے روانہ ہو گا ماہرین کا خیال ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے تک ہی پاکستان پہنچے گا۔ کراچی میں فل الحال ییلو پیس کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 16:07:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 170 تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی پیمنٹ پر 171 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر جو جہاز آیا ہے وہ سارا سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے۔ جہاز کے مال میں 165/166 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر لیکن جہاز کے مال میں ڈیلیوری کافی لیٹ ہی ملتی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو جب بنک سے ڈالر ملیں گے اس کے بعد ہی ڈیلیوری ملتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جہاز کسٹم کے بانڈڈ وئیر ہاؤس میں اترے گا اور پھر جوں جوں ڈالر ملیں گے مال باہر نکلے گا۔ مجموعی طور پر کالا چنا میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 18 2023 13:46:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900 بھاگ ناڑی 3800 جبکہ دادو 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا کراچی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 18 2023 13:43:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott