پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ گوار میل 210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔